حفظ کرنے والوں کے لیے سب سے مشکل وہ آیات ہوتی ہیں جو تقریباً ایک جیسی ہوں مگر ایک دو الفاظ مختلف۔ یہاں ایسے جوڑے خودکار طریقے سے تلاش کیے گئے ہیں (کم از کم 65% الفاظ مشترک)، اور مختلف الفاظ سنہری رنگ میں نمایاں ہیں۔ دوسرے حصے میں وہ آیات ہیں جو حرف بہ حرف کئی جگہ آئی ہیں۔