قال الابن: يا أبت افعل ما تؤمر ستجدني إن شاء الله من الصابرين. (وأكثر المفسرين على أنه إسماعيل.)
جميع الآيات (7)
37:101 الصافاتفَبَشَّرْنَٰهُ بِغُلَٰمٍ حَلِيمٍ
تو ہم نے اسے ایک بردبار لڑکے کی خوشخبری دی۔
So We gave him the good news of a boy ready to suffer and forbear
37:102 الصافات آية محوريةفَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ ٱلسَّعْىَ قَالَ يَٰبُنَىَّ إِنِّىٓ أَرَىٰ فِى ٱلْمَنَامِ أَنِّىٓ أَذْبَحُكَ فَٱنظُرْ مَاذَا تَرَىٰ قَالَ يَٰٓأَبَتِ ٱفْعَلْ مَا تُؤْمَرُ سَتَجِدُنِىٓ إِن شَآءَ ٱللَّهُ مِنَ ٱلصَّٰبِرِينَ
پھر جب وہ (لڑکا) ان کے ساتھ دوڑ دھوپ کی عمر کو پہنچا تو (ابراہیم نے) کہا: اے میرے بیٹے! میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں ذبح کر رہا ہوں، تو سوچ لو تمہاری کیا رائے ہے؟ اس نے کہا: ابا جان! آپ کو جو حکم دیا جا رہا ہے کر گزریے، ان شاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں پائیں گے۔
Then, when (the son) reached (the age of) (serious) work with him, he said: "O my son! I see in vision that I offer thee in sacrifice: Now see what is thy view!" (The son) said: "O my father! Do as thou art commanded: thou will find me, if Allah so wills one practising Patience and Constancy
37:103 الصافاتفَلَمَّآ أَسْلَمَا وَتَلَّهُۥ لِلْجَبِينِ
پھر جب دونوں نے (اللہ کا حکم) مان لیا اور اس نے اسے پیشانی کے بل لٹا دیا،
So when they had both submitted their wills (to Allah), and he had laid him prostrate on his forehead (for sacrifice)
37:104 الصافاتوَنَٰدَيْنَٰهُ أَن يَٰٓإِبْرَٰهِيمُ
اور ہم نے اسے پکارا: اے ابراہیم!
We called out to him "O Abraham
37:105 الصافاتقَدْ صَدَّقْتَ ٱلرُّءْيَآ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
(اے ابراہیم!) تم نے خواب سچ کر دکھایا، بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں۔
Thou hast already fulfilled the vision!" - thus indeed do We reward those who do right
37:106 الصافاتإِنَّ هَٰذَا لَهُوَ ٱلْبَلَٰٓؤُا۟ ٱلْمُبِينُ
بے شک یہ کھلی آزمائش تھی۔
For this was obviously a trial
37:107 الصافاتوَفَدَيْنَٰهُ بِذِبْحٍ عَظِيمٍ
اور ہم نے ایک بڑی قربانی اس کے بدلے میں دے دی۔
And We ransomed him with a momentous sacrifice