الآية الأولى
71:1
إِنَّآ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِۦٓ أَنْ أَنذِرْ قَوْمَكَ مِن قَبْلِ أَن يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا کہ اپنی قوم کو ڈراؤ اس سے پہلے کہ ان پر دردناک عذاب آ جائے۔
We sent Noah to his People (with the Command): "Do thou warn thy People before there comes to them a grievous Penalty